Author |
Message |
|
|
Sadia Khan
Joined: 04 Nov 2017 Posts: 1097
|
|
Doctor Shahid Ki Bajae Doctor Asim Nawaz |
|
پاکستان میں اعلی درجے کے جھوٹوں چوروں کی قلت کے پیش نظر اب بازاری چوروں کو اعلی درجوں پر فائیز کرکے پاکستان میں رہے سہے اخلاقیاتی کھنڈروں کو بھی مسمار کرنے کی کوشش مسلسل کا ایک اور کامیاب کارنامہ ڈاکٹر عاصم کو سندھ ہائیر ایجوکیشن کا سربراہ مقرر کردئے جانے کی خبر زرداری کے قدیر خان سے بڑے بم سے کم نہیں اس ہی طرحزینب قتل میں بازاری شہرت حاصل کرنے والے چھوڑو ڈاکٹر شاید مسعود کو انکی سابقہ جھوٹی روایات بھی انہیں ڈاکٹر عاصم سے زیادہ قابل اور اس دوڑ میں اسے جتا نہ سکیں
ڈانگٹر شاید مسعود کے دو سال قبل بابر غوری ( سابق وفاقی وزیر) کے امریکہ کے شھر ڈیلس ٹیکساس کو انکی آدہی ملکیت کا شو ر ، اور اس سے قبل کراچی کے بلاول ہاؤس کے زیر زمین خفیہ تہہ خانے میں چھپائی گئی کرپشن کی کثیر رقم کو اپنے پروگرام میں مشتھر کرنے کاہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ کسطرح شاید مسعود نے اپنے طویل بے سرو پاء اور ادھورے جملوں گٹر گھوس سے بار بار کراچی کے بلاول ہاؤس کو اپنی کامیاب تحقیق ثابت کیا تھااسکو سنکر محسوس ہورہا تھا کہ زر داری صاحب کی بجائے اس ہی چھوڑو نے اس خفیہ تہہ خانے کو بنواکر اسمیں وہ دولت چھپائی تھی،
بس یہی وہ غلطی چھوڑو ڈانگٹر شاید مسعود کرگئے ورنہ آ ج شاید ڈاکٹر عاصم کی بجائے یہ چھوڑو بھی اس درجے پر تعینات ہو سکتے تھےمیری زینب قتل کیس کی سنوائی کرنے والی عدالت سے پر زو ر التجا ہے کہ جسطرح سے کرپٹ سیاست دانوں کا محاسبہ اور اسکی اہمیت کو عدالت عالیہ نے محسوس کرکے سیاستدانوں کے گرد گھیرا تنگ کیا ہے اس سے زیادہ شدت سے ان جھوٹے ٹی ویز پر بیٹھے ان بدمعاش اینکرو اور صحافیوں ( نا نہاد) کو بھی مصدقہ سزا یافتہ قرار دیکر اس پیشے کو ان رسہ گیروں سے پاک کردے، اللہ تعالی اس کار خیر میں عدالتوں کو کامیاب فرمائے-آمین
|
|
Tue Jan 30, 2018 12:45 pm |
|
|
|
|
|
|
|
|
Siyasat.pk
Bookmark Page
Express TV Live