Author |
Message |
|
|
Sadia Khan
Joined: 04 Nov 2017 Posts: 1097
|
|
KPK University ranking 2018 |
|
منہ سے بولنا اور مسلسل بولتے رہنا بہت آسان ہے - لیکن بولتے رہنے سے حقیقتیں تبدیل نہیں ہوتی - جب صرف بولنا ہی اساس ہو تو کھلتی حقیقت بہت بدصورت ہوتی ہے
کوئی اپنے تیں جو مرضی کہتا رہے - تعلیم کی اصل صورت حال یونیورسٹیوں کی حالت اور ان کے تعلیمی میعار سے ہی نظر آتی - یہ ٢٠١٨ کی رینکنگ ہے جو مسلسل بولنے والوں کی اصل اور بھیانک حقیقت دکھا رہی ہے - جو عوامی جمہوریہ انٹرنٹیہ پر مہکتے لہلہاتے سبز باغوں سے کافی مختلف ہے
|
|
Tue Jan 30, 2018 12:37 pm |
|
|
|
|
|
|
|
|
Siyasat.pk
Bookmark Page
Express TV Live