Author |
Message |
|
|
Sadia Khan
Joined: 04 Nov 2017 Posts: 1097
|
|
SC Lahore registry conducts hearing on senators |
|
SC Lahore registry conducts hearing on senators' dual nationality suo moto notice, CJP questions Chaurdhry Sarwar over British nationality.............
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے سینیٹرز کی دہری شہریت از خود نوٹس کیس میں چوہدری سرور کی سرزنش کر دی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو دوبارہ شہریت بحال نہ کروانے کا بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سبرراہی میں سپریم کورٹ میں 5 سینیٹر کی دہری شہریت ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں کہ شہریت مکمل طور ہر چھوڑی یا عارضی طور پر جس پر وکیل چوہدری سرور نے کہا برطانوی قانون کے مطابق شہریت دوبارہ بحال کی جا سکتی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے آپ نے گورنر بننے کے لیے عارضی طور پر برطانوی شہریت ترک کی، آپ نے یہاں سیاست کرنی تھی اور وقت پورا ہونے پر دوبارہ جا کر شہریت بحال کروانی تھی ، بیان حلفی دیں کہ آپ اب کبھی بھی دوبارہ برطانوی شہریت بحال نہیں کروائیں گے۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا اگر آپ نے دوبارہ برطانوی شہریت بحال کروائی تو یہ نااہلی بنتی ہے ، یہاں آپ اسٹیٹس انجوائے کرنے کے بعد دوبارہ برطانوی شہریت بحال کروا لیتے ہیں ، ایسے ہر گز نہیں ہوگا آپ کو ایک راستہ چننا ہوگا۔
|
|
Sat Mar 10, 2018 3:32 pm |
|
|
|
|
|
|
|
Daily Siasi Talk Shows
gohfer v9.5
Thread Starter: Pakistani Today , 10:06 AM by
|
Siyasat.pk
Bookmark Page
Express TV Live