Author |
Message |
|
|
Sadia Khan
Joined: 04 Nov 2017 Posts: 1097
|
|
Situation Of Country Is Out Of Control From the Governmant. |
|
The Situation Of Country is out fo Control from the Government.
نواز �*کومت نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی چلانے کی روایت برقرار رکھتے ہوے ایک بار پھر اپنے پیروں پر کلہاڑی چلا دی ہے یہ نواز �*کومت کا وصف رہا ہے کہ جب بھی �*کومت مست�*کم نظر ائی ہے انہوں نے کوئی نہ کوئی م�*اذ کھولے رکھا ہے . مارنے یا مار کھانے کی پالیسی اپناۓ رکھی ہے . شریف �*کومت نے اس بات کی پرواہ نہ کرتے ہوے کہ مظاہرین کو درگاہوں کے گدی نشینوں کی �*مایت �*اصل ہے اور ان میں بڑی تعداد پیروں کے مریدوں کی ہے ان پر تشدد شروع کر دیا ہے اور پہلے مر�*لے میں ہی �*کومت پسپا ہو گئی ہے اب �*کومت ایک بار پھر مظاہرین کی صوابدید میں چلی گئی ہے اگر ان مظاہرین نے پارلیمنٹ یا وزیر عظم ہاؤس کا رخ کر لیا تو �*کومت ختم ہو کر رہ جاے گی . یہ چند ہزار مظاہرین ایک بار پھر سے �*کومت کو مفلوج کر سکتے ہیں
�*کومت کی پسپائی کے بعد �*الات مزید کشیدہ ہوں گے اور نا مکمل آپریشن ملک میں مزید افراتفری پیدا کر کے مزید لوگوں کو گھسیٹے گا آئندہ چند گھنٹوں میں مزید پیروں کے مریدین اس دھرنے میں شامل ہو سکتے ہیں جس کے نتیجے میں �*کومت کو سنگین خطرات لا�*ق ہو جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ اس پرتشدد روئے سے ملک بھر کے بریلوی مکتبہ فکر کے لوگوں کے جذبات کو جو شدید ٹھیس پہنچا ہے اس کے نتائج بھی سامنے آ سکتے ہیں نواز لیگ کا ووٹ بینک جو زیادہ تر دائیں بازو کی مذہبی لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے اس کو بھی ضرب لگے گی
یہ ہے نواز شریف کی �*کومت کا کمال نہ کوئی ایشو نہ کوئی مسلہ بس ذات کے مسائل اور مہم جوئی کے نتائج یہ ملک کی بد ترین جمہوری �*کومت کھلا سکتی ہے جس نے بغیر کسی وجہ کے ملک کو ب�*رانوں میں مبتلا رکھا اور لگا کر آگ مزے لوٹتے رہے
|
|
Sat Nov 25, 2017 5:01 pm |
|
|
|
|
|
|
|
Daily Siasi Talk Shows
gohfer v9.5
Thread Starter: Pakistani Today , 10:06 AM by
|
Siyasat.pk
Bookmark Page
Express TV Live